52

دبئی،ایمبولینس کو راستہ نہ دینے پر جرمانہ بڑھ گیا

دوبئی(فری ہینڈ نیوز)دبئی میں ایمرجنسی گاڑیوں اور ایمبولینس کو راستہ نہ دینے پر جرمانے میں اضافہ کردیا گیاہے۔ جرمانہ ایک ہزاردرہم سے بڑھا کرتین ہزار درہم یعنی تقریبا سوالاکھ پاکستانی روپے کردیاگیا۔ ایمرجنسی گاڑیوں میں سرکاری قافلے کی گاڑیاں بھی شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں