63

رنیاں برادران اور میاں طارق محمود کے درمیان فائرنگ،ایک زخمی

گجرات(فری ہینڈ نیوز)نواحی گاؤں نواں لوک میں رنیاں برادران اور سابق ایم پی میاں طارق محمود کے درمیان فائرنگ، میاں طارق محمود کا گن مین شدید زخمی ہوگیا،وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او سرفراز احمد سیکھو بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے،سابق ایم پی اے میاں طارق محمود نواں لوک میں سروس اسٹیشن کا افتتاح کرنے آئے تھے کہ اچانک رنیاں برادران نے فائرنگ کر دی. فائرنگ کے بعد علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا.پولیس مصروف تفتیش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں