21

بھارت: بے قابو کار سگنل پر کھڑی گاڑیوں میں جاگھسی

انڈیا(فری ہینڈ نیوز)بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جے پور میں ایک بے قابو کار سگنل پر کھڑی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں میں جا گھسی جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ٹکر اتنی شدید تھی کہ موٹر سائیکل پر بیٹھے لوگ کئی فٹ دور جاگرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں