36

آبنائے ہرمز میں ایرانی ڈرون مار گرایا، ٹرمپ

امریکہ(فری ہینڈ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی بحری بیڑے نے آبنائے ہرمز میں ایرانی ڈرون مار گرایا۔ انہوں نے دیگر ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کی مذمت اور اپنے جہازوں کا تحفظ کریں۔دوسری جانب ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے امریکی دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس ایرانی ڈرون مار گرائے جانے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں