37

سیاسی رہنما غازی عمر درویش کی سینکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان

سیالکوٹ(فری ہینڈ نیوز)لاہور۔سماجی رہنماء قائد نوجوان غازی عمر درویش بھائی قائد غیر سیاسی تحریک آواز حق یوتھ ٹائیگرز اور امیدورا قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر جموں 3 سیالکوٹ کی طعبیت آگے سے بہتر ہونے اور مرکزی قیادت پاکستان مسلم لیگ (ق) یوتھ ونگ کی طرف سے مرکزی جواینٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ق یوتھ ونگ میاں علی آصف۔امیدوار سابقہ ایم۔پی۔اے خفظ خاوار اور سنئیر رہنما ڈاکٹر شہزاد نسیم اور دیگر ساتھوں کی دعوت پر قائدنوجوان غازی عمر درویش بھائی قائد غیر سیاسی تحریک آواز حق یوتھ ٹائیگرز پاکستان اور امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی آزاد جموں کشمیر حلقہ 3 سیالکوٹ کی ساتھوں اور دوستوں کی مشاوارت سے ساتھوں سمیت پاکستان مسلم لیگ ق کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (قائد اعظم) میں شمولیت احتیار کر لی۔اس قائد نوجوان پر شہر اقبال کے لوگ بھی فحر کرتے ہیں جس نے ہمشہ مظلوم کا ساتھ دیا اور ظلم و جابر کے خلاف رہا اور پنجاب میں یوتھ آف کنگ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں