43

کشمیریوں کے قاتل کو وزیراعظم ہاؤس کس نے بلایا؟ علی محمد خان

اسلام آباد(فری ہینڈ نیوز) پارلیمانی امور کے وزیر مملکت علی محمد خان نے استفسار کیا ہے کہ کشمیریوں کے قاتل کو وزیر اعظم ہاؤس کس نے بلایا؟ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ گجرات میں قتل عام کرنے والے کو کیا عمران خان نے اپنے گھر بلایا؟ انہوں نے کہا کہ آپ بتائیں بیرونِ ملک سے کروڑوں کی ٹی ٹیز کیوں آتی ہیں؟ علی محمد خان نے کہا کہ اپوزیشن اپنے مقدمات عدالت میں لڑیں، اپنے مقدمات کا نیب میں جواب دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں