46

عظمیٰ بخاری سے پولیس کی بدسلوکی کی مذمت

لاہور(فری ہینڈ نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے عظمیٰ بخاری سے پولیس کی بدسلوکی اور تشدد کی مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب پولیس کو بھی غلام بنا کر سیاسی مخالفین کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پرامن کارکنوں پر تشدد کا مطلب ہے کہ فسطائیت کی سیاہ رات ختم ہونے کو ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں