15

مقبوضہ کشمیر تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(فری ہینڈ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مقبوضہ کشمیر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے۔ عمران خان نے شاہ بحرین شیخ حمد بن عیسٰی آلِ خلیفہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت کا اعلان اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عالمی برادری بھارت کے غیر ذمے دارانہ اور یک طرفہ اقدام کو روکنے میں کردار ادا کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں