28

چترال، تعمیراتی کمپنی کیمپ میں سیلابی پانی داخل

چترال(فری ہینڈ نیوز) چترال کے علاقے دروش میں تعمیراتی کمپنی کے کیمپ میں پانی داخل ہو گیا تاہم کیمپ میں موجود کمپنی ملامین کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ محکمہ ریلیف حکام کا کہنا ہے کہ اپر کوہستان میں کنڈیا پل کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہونے والی قراقرم ہائی وے سے ملبہ ہٹانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ اپر کوہستان میں کنڈیا پل کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کے باعث قراقرم ہائی وے ٹریفک کےلیے بند کر دیا گیا تھا جسے 2 گھنٹوں میں کھول دیا جائے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں