75

قطر نے 53 پاکستانی قیدی رہا کردیے

قطر(فری ہینڈ نیوز) وزیراعظم عمران خان کی قطری ہم منصب سے درخواست کام کر گئی ،قطر میں قید53 پاکستانیوں کو رہا کردیا گیا۔ پاکستانی قیدیوں کی رہائی کی تقریب دوحا میں منعقد ہوئی ۔ وزیراعظم عمران خان نے امریکی دورے سے واپسی پر دوحا میں قطری وزیراعظم سے ملاقات میں قیدیوں کی رہائی کی درخواست کی تھی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں