73

موضع جمنا میں صفائی ستھرائی کی صورتحال انتہائی ابتر،جگہ جگہ گندا پانی کھڑا ہوگیا،مہلک بیماریاں پھیلنے کا خدشہ

گجرات(نمائندہ فری ہینڈ نیوز ) گجرات کے نواحی گاو¿ں موضع جمنا میں نکاسی آب کی صورت حال انتہائی خراب، گاو¿ں میں وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ، ٹی ایم اے گجرات لمبی تان کر سو گئی، کئی بار درخواست ودفتر کے چکر لگانے کے باوجود کوئی پرسان حال نہیں، اہلیان علاقہ موضع جمنا کی ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد سے پر زور اپیل کی ہے کہ وہ علاقے کا وزٹ کریں اور اہلیان علاقہ کو وبائی امراض سے محفوظ رکھنے کے لیے اقدامات اٹھائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں