17

چین میں 5.4 شدت کا زلزلہ، 29 افراد زخمی

چین(فری ہینڈ نیوز)چین کے شہر نیجیانگ میں 5.4 شدت کے زلزلے میں ایک شخص ہلاک جبکہ29 افراد زخمی ہو گئے۔ چین کے سرکاری میڈیاکے مطابق ملک کے جنوب مغربی علاقے میں 5.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا،جس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی ۔ زلزلے کے جھٹکے دیگر شہروں میں بھی محسوس کئے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں