23

یوم بحریہ، پاک بحریہ نے نیا پرومو جاری کر دیا

کراچی(فری ہینڈ نیوز) پاکستان بحریہ کی جانب سے یوم بحریہ کے موقع پر نیا پرومو جاری کر دیا گیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پرومو میں شہداء کی لازوال قربانیوں کے ساتھ ساتھ شہداء پاکستان اور غازیوں کے راستے پر چلنے والے نئے خون کو سلام پیش کیا گیا ہے ۔ آفیسرز اور جوانوں کا وطن کی حفاظت کے لئے ہر قسم کی قربانی دینے کا عزم بھی پرومو کا حصہ ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں