24

صدر اور وزیراعظم سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد(فری ہینڈ نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے ملاقات کی۔ ملاقات کےموقع پر چینی وزیر خارجہ کے ہمراہ دیگر چینی شخصیات بھی شامل تھیں۔ دوسری جانب پاکستانی وفد میں ملاقات کے موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، خسرو بختیار اور اعلیٰ حکام شریک تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں