50

عمران خان نے معیشت کو مستحکم کردیا ہے، علی امین

اسلام آباد(فری ہینڈ نیوز) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ملکی معیشت کو مستحکم کردیا ہے۔ ایک بیان میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ وفاقی حکومت آئندہ جون تک مہنگائی پر بھی قابو پالے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ قرضوں کو فضول کام پر نہیں بلکہ ٹیکنالوجی اور معیشت پر لگائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں