114

اٹلی:آل اطالیہ پریس کلب اٹلی اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں کیساتھ کھڑا ہے،الیاس چوہان

اٹلی(تحریر:محمد الیاس چوہان)آل اطالیہ پریس کلب اٹلی اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے،9 فروری 2020کو بھر پور شرکت ہوگی اور دیگر پاکستانی کشمیری بھائیوں سے شرکت کی اپیل ۔ تمام صحافی بھائیوں کا مظلوم کشمیریوں کی آواز بننے کے لئے انتظامیہ سے ہر قسم کا تعاون ہوگا
ان شاءاللہ

الیاس چوہان
چئرمین آل اطالیہ پریس کلب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں