41

گجرات:محمد الیاس چوہان کے بڑے بھائی محمد اکرم چوہان آہوں سسکیوں میں سپردخاک

گجرات(رانا رﺅف خالد)اٹلی کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری محمد الیاس چوہان اورنائب صدر سوشلسٹ پارٹی بارسلونا ڈویژن اسپین حافظ عبدالرزاق صادق چوہان ،محمد اسلم چوہان، جاوید اقبال چوہان، محمد اشفاق چوہان کے بڑے بھائی چوہدری محمد اکرم چوہان ولد حاجی محمد صادق چوہان (مرحوم) آف چک پنڈی جوکہ گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے تھے، مرحوم کی نمازجنازہ انکے آبائی گاﺅں چک پنڈی ڈنگہ روڈ ضلع گجرات میں ادا کردی گئی،مرحوم قمر زمان چوہان،زاہد زمان چوہان، مجاہد چوہان، معظم چوہان، چوہدری ماجد چوہان، چوہدری طاہر زمان چوہان، ارسلان حنیف چوہان، طارق محمود، بلال، اسد ماجرہ کے ماموں اور شاہد اسلم چوہان، عمیر چوہان، توصیف چوہان، حسیب چوہان کے چچا اور حاجی محمد زمان چوہان، محمد حنیف چوہان‘ مہدی خاں چوہان، محمد افضل چوہان، اختر چوہان، اشرف چوہان، حسین‘ ڈاکٹر عابد حسین‘ حاجی رحمت خان، محمد اعظم ماجرہ کے کزن تھے، نمازجنازہ اہلیان علاقہ سمیت تحصیل وضلع گجرات سے ممتاز سیاسی وسماجی کاروباری،اساتذ، وکلاءبرادری سمیت اوورسیز کمیونٹی نے کثیر تعداد میں شرکت کی، نمایاں شرکاءمیں چوہدری طاہر زمان کائرہ،چوہدری شبیر احمد ککرالی،چوہدری مزمل چھنی،شکیل احمد ذکائ، ڈی ایس پی پھالیہ حافظ امتیاز، چوہدری نصر اقبال، چوہدری عمیر، چوہدری اختر آف چھوکر کلاں،رانا نوید، فاروق بھٹی، غلام فرید،ملک محمد الیاس،قیصر اکرم، نعیم رضا، ندیم گوندل، چوہدری سلیمان، چوہدری شوکت، اشرف مغل، چوہدری اختر امرہ، چوہدری صفدر برنالی، چوہدری یوسف، چوہدری قدیر، چوہدری امجد رنیاں، چوہدری زمان، چوہدری فاروق، راجہ زین، چوہدری رضوان، احسن، چوہدری نعمان، عدیل ،میاں شیراز، سید عابد حسین، چوہدری بلال باسط، ملک شہباز،عارف علی ،خادم علی ودیگر شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں