29

برطانیہ: طلباءکو بغیر امتحان لیے نمبرز دیے جائیں گے

برطانیہ(فری ہیںڈ نیوز) کورونا وائرس کے باعث برطانیہ بھر کے اسکولز اور کالجز کے طلباء کو اس سال بغیر امتحان لیے نمبر دیے جائیں گے۔ برطانیہ بھر کے اسکولز اور کالجز کے طلباء کو اس سال بغیر امتحان لیے نمبر دیے جائیں گے، اساتذہ طلباء کی قابلیت کے مطابق اندازے سے گریڈز کی سفارشات امتحانات کی نگرانی کرنے والے ادارے کو بھیجیں گے۔ گریڈز کے لیے اساتذہ طلباء کے کلاس ورک، ہوم ورک اور دیگر تعلیمی سرگرمیوں کو زیر غور لائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں