63

ان حالات میں اوورسیز کیساتھ ناروا رویہ دیکھ کر افسوس ہورہا ہے،محمد الیاس چوہان

اٹلی(تجزیہ:محمد الیاس چوہان)اوورسیز کو ریڈھ کی ہڈی کہنے والے پاکستان کی حکومت اور دیگر اب اتنے بے مروت ہوگئے ہیں کہ اب بھی فنڈ تو اوورسیز سے مانگ رہے ہیں اور بے مروتی بھی بھی کر رہے ہیں حالانکہ اس وقت اوور سیز اور انکی فیملیز کو حکومت پاکستان کو چاہئے تھا کہ اوور سیز کی مدد کرتے اور اور ان کی فیملیز کو حوصلہ دیتے بلکہ الٹا اوورسیز کو مختلف طریقوں سے ہراساں اور پریشان کیا جارہا ہے ڈیڈ باڈیز سمیت ۔اس وقت اوورسیز کو پاکستان میں اچھوت اور لاتعلقی جیسا اظہار کیا،جارہا ہے پاکستان کی عوام اوورسیز سے پہلے جیسی محبت کرے اور ۔ حکومت پاکستان اورسیز کی مدد کرے ناکہ اب اس مشکل گھڑی میں بھی اوور سییز کو قربانی کا۔ بکرا سمجھے اور مشکل میں تنہاچھوڑ دے یہ حکومت سے پر زور مطالبہ ہے کہ اپنی ذمہ دارایاں پوری کرے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں