190

اوورسیز پاکستانی کا وزیر اعظم پاکستان کے نا م اور انکی کابینہ کے نام پیغام

اٹلی(تحریر:محمد الیاس چوہان) اوور سیز کا پاکستان کی ترقی میں بہت اہم کردار ہے جب بھی ملک پاکستان پر کوئ مسئلہ بنا سیلاب ۔زلزلہ ۔کشکول توڑ ۔ڈیم۔ قرض اتارو مہم ہسپتال ۔مسجد ۔مدرسہ ۔رستہ ۔ یونیورسٹی ۔محلہ نالی گلی۔ شادی جہیز۔ جلسہ فنڈ ۔الیکشن سپورٹ فنڈ ۔فیملی فنڈ ۔چاچا ۔ماما۔رشتہ دار فنڈ فنڈ فنڈ فنڈ ۔۔۔۔۔ہمیشہ اوور سیز نے اس مشکل گھڑی میں ہر طرح کی مدد اور فنڈز ۔سامان سمیت ۔ اور دیگر کئ ذرائع سے اپنے ملک کی اور حکومت کے ساتھ تعاون کیا اور ان کی مدد کی ۔آج اس وقت اوورسیز خود مشکل میں ہیں کرونا وائرس کی وجہ سے بےروز گار ہیں ان کے بچوں فیملیز۔ کرایہ مکان قسط۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ کی وجہ سے کئ مشکلات کا شکار ہیں مجبور ہیں ۔
حکومت وقت کے محترم وزیر اعظم سے اورکابینہ سمیت سماجی اور اپوزیشن اور دیگر سے
اوور سیز اور انکی فیملیز اپنا حق سمجھتے ہوئے مدد اور دعاووںسپیشل پیکج فنڈزبرائے اوور سیز ۔ اور محبتوں ۔عزت سمیت تعاون کی اپیل کرتے ہیں
امید کرتے ہیں کہ حکومت اور اپوزیشن اور دیگر ذمہ داران ہر لحاظ سے اوور سیز سے اور انکی فیملیز کی دل کھول کر اپنا فرض سمجھتے ہوئے سپیشل محبت پیکج فنڈ برائے اوور سیز جو ان کا حق ہے اور ان اوورسیز کا حق سمجھتے ہوئے ان سے بھر پور تعاون اور مدد کریں گے ۔ رہائش۔ پلاٹ خوراک دواء اور دیگر تمام قسم کا حکومت اپنی طرف سے سپیشل پیکج فنڈ دے کر اوور سیز کو ثابت کریں کہ ہمیشہ مشکل وقت میں اوور سیز نے حکومت پاکستان کی مدد کی ہے اس وقت حکومت وقت خصوصی طور کابینہ اور بالخصوص محترم شہریار آفریدی صاحب سمیت تمام اراکین اسمبلی۔اپوزیشن سب اوور سیز کی مدد اور تعاون فرمائیں
اور اپنا فرض نبھائیں ۔

دعاگو
الیاس چوہان
اوورسیز پاکستان
پاکستان کمیونٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں