74

سفارتخانہ پاکستان اٹلی اور پاکستان قونصلیٹ اٹلی کا بہت بہت شکریہ

اٹلی(تحریر:محمد الیاس چوہان)سفارت خانہ پاکستان اٹلی اور پاکستان قونصلیٹ اٹلی کا بہت بہت شکریہ۔
سفارت خانہ پاکستان اٹلی خصوصی طور پر پاکستان میلان قونصلیٹ اٹلی بالخصوص جنرل قونصلر جناب محترم عزت مآب چوہدری منظور صاحب
جناب آپ کو اور ساری ٹیم کو ماہ رمضان آلمبارک ہو
اور دعا کرتے ہیں اللہ تعالی آپ کو اور ساری ٹیم کو اپنے حفظ و اماں میں رکھے اور تعاون کا بہت بہت شکریہ ۔
اور امید ہے کہ اس مشکل گھڑی میں آپ ان اوور سیز کو مایوس نہیں کریں گے اس وقت اوور سیز مشکلات کا شکار ہیں ان کی فیملییز بھی بہت پریشان ہیں اور وہ بھی مالی اور خوف و حراس کی سی صورت حال سے گزر رہے ہیں ان کی اور بھی بھر پور امداد کی جائے تاکہ اوورسیز حکومت پاکستان سے مایوس نہ ہوں پاکستان میں بھی انکی فیملییز مالی حالات سے پریشان ہیں کیونکہ ان اوورسیز کی فیملییز کا چولہا بھی ان کے روزگار سے ہی چلتا تھا جو کہ اب مشکلات کا سامنا کر رہے اور اکثر ان میں مالی طور پریشان ہیں اپنا چولہا جلانے کے لئے انکی مدد کی جائے جو کہ۔حکومت پاکستان پر فرض ہے فوری طور پر اپنی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے ان اوورسیز اور انکی فیملیز کی سپیشل پیکج امداد کی جائے ہر اچھے اقدام پر میلان قونصلیٹ اور سفارت خانہ پاکستان روم کا بہت بہت شکریہ۔
حکومت پاکستان سے اپیل ہے کہ اوور سیز کو عزت دیں ۔

#الیاس چوہان #
پاکستان کمیونٹی اٹلی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں